the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،18اکتوبر(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی نے میانمار میں جمہوری عمل کے مضبوط ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان اس پڑوسی ملک میں مکمل جمہوریت کی بحالی کے عمل کو مکمل حمایت دے گا۔
صدر



نے میانمار کی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ آنگ سان سو کی کا راشٹرپتی بھون میں استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ہندستان گزشتہ سال نومبر میں ہوئے عام انتخابات میں میانمار کے عوام کی رائے اور جذبات کی ستائش کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ جمہوریت کومضبوط بنانے کے عمل سے بہت خوش ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.